بے شک دل کو بھی زنگ لگ جاتا ہے جس طرح لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے عرض کی گئ اس کی صفائی کیسے ہوگی؟ فرمایا موت کو یاد کرنے اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے سےـ (شب الایمان للبیھقی للبیھقی ج ٢ ص ٣٥٢ حدیث ٢٠١٤)