Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

ملک اکبر صاحب اور انکے پوتے کی عیادت

پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے باغ جوگیاں میں ملک علی اکبر صاحب اور ان کے پوتے کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔