جامعہ مسجد صدیقیہ میں نویں سالانہ محفلِ میلاد
جامع مسجد صدیقیہ مجو چک گجرانوالہ میں نویں سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے شرکت کی، خصوصی خطاب فرمایا اور دعا فرمائی ۔