Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

انتقالِ پُر ملال رکنِ شوری خلیفہ سائیں سرکار جناب ناصر مرزا صاحب

پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد کے خلیفہ و رکن شوری محمدی روحانی قافلہ ترجمان درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک ناصر حسین مرزا صاحب کی نماز جنازہ سائیں سرکار نے پڑھائی اور مغفرت و درجات بلندی کی دعا فرمائی اللہ کریم مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے درجات بلند فرمائے امین