Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

راجہ احسن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت

خادم المسلمین فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار کی راجہ خاور کی تائی اور راجہ احسن کی والدہ کے اصال ثواب کیلے ان کے گھر آمد آپ نے مغفرت و درجات بلندی کے لئے دعا کی اور اہل خانہ سے اظہارِ افسوس کیا، اللہ کریم مرحوم و مغفور کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔ امین