Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

رکنِ شوری مرزا ناصر صاحب کی عیادت
خادم المسلمین فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار رکن شوری مرزا ناصر صاحب محمدی روحانی قافلہ کی عیادت کے لیے ہسپتال تشریف لے گئے. آپ نے ان کی صحت دریافت فرمائی. کافی وقت ان کے ساتھ گزارا. واپسی پر آپ ان کے ہمراہ گھر تشریف لے گئے اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی. اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین۔