Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

محفلِ ایصالِ ثواب میں شرکت اور خطاب
گجر خان میں راجہ جاوید صاحب کی زوجہ محترمہ کی ایصال ثواب کی محفل میں فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار نے خصوصی خطاب فرمایا اور دعا فرمائی