Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

طلباء میں موسم سرما کے کپڑوں کی تقسیم
نائب سالار قافلہ صاحبزادہ محمد فیضان علی حسنین نے جامعہ لطیفیہ نزیریہ کے طلباء میں سردی سے بچاو کے لیے جرسیاں، جرابیں وغیرہ تقسیم فرمائی۔