Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

سید احسن بخاری کی سائیں سرکار سے ملاقات
وولورہیمپٹن سے آئے سید احسن بخاری نے سائیں سرکار صاحب کی برمنگھم میں زیارت کی۔ انہوں نے سائیں سرکار صاحب سے طلبِ مولا، فکرِ مولا، اور ذکرِ مولا کے لئے ملاقات کی اور سائیں سرکار صاحب کے ہاتھوں پر بیعت کی۔انہیں قلبی ذکر عطا کیا گیا۔ سائیں سرکار صاحب نے ان کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔
IMG-20231210-WA0000-e1705408607206
IMG-20231210-WA0003-e1705408509230