Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

سائیں سرکار کی برمنگھم اجتماع میں شرکت
برمنگھم، بورڈیسلی گرین ایسٹ میں راجہ ظفر صاحب نے ایک مختصر اجتماع کا انعقاد کیا، جہاں سائیں سرکار صاحب لندن سے سفر کر کے پہنچے۔ راجہ حیدر صاحب نے سین سرکار صاحب کے ہاتھوں پر بیعت کی. سائیں سرکار صاحب نے خاندان کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔
IMG-20231209-WA0019-e1705408655574
IMG-20231209-WA0019-e1705408655574