Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

ماہانہ مجلسِ تعلیم و ذکر بمقام درگاہ لطیفیہ چک ملوک
درگاہِ لطیفیہ نذیریہ چک ملوک، چکوال میں ماہانہ مجلسِ تعلیم و ذکر کا انعقاد ہوا جس میں سالارِ قافلہ فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار نے خصوصی خطاب فرمایا اور عالمی نعت خوان قاری ندیم اعوان صاحب نے نعت و منقبت پیش کی۔